خون کی گردش

فوری ٹھنڈا، گرم کرنے والی مشین ایجاد

روایتی آئس پیک یا ہیٹنگ پیڈ کا متبادل ایجاد کر لیا گیا ہے، فوری طور پر گرم یا سرد درد سے نجات دلانے والی مشین صرف ایک منٹ میں 43º F تک ٹھنڈا کرنے اور 104º F تک گرم کرنے کے صلاحیت رکھتی ہے. یہ مشین پٹھوں کے درد کو کم کرنے اور خون کی گردش کو بہتر بنانے کرنے کے لئے موئثر ہے. اس کی قیمت 20.95 ڈالر ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں