ذیابیطس ٹائپ 1 وائرس کے سبب پھیلتی ہے.

ذیابیطس کی دو اقسام ہیں، ایک کو ذیابیطس ٹائپ 1 کہتے ھیں جبکہ دوسری قسم ذیابیطس ٹائپ 2 کہلاتی ہے. ذیابیطس ٹائپ 1 میں مریض‌کا جسم انسولین نہیں بناتا اور یہ بیماری بڑوں کے بجائے بچو ں اور نوجوانوں پر اثر انداز ہوتی ہے. ذیابیطس ٹائپ 1 اور ذیابیطس ٹائپ 2 کے بارے میں عمومی خیال یہی کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ اندرونی ہوتی ہے. لیکن ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ماحول میں ریٹرو وائرس پایا جائے تو بچوں میں ذیابیطس ٹائپ 1 ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں .
یہ وائرس انسولین بنانے والے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے. جس سے جسم انسولین نہیں بناتا.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں