کراچی

کراچی میں سردی کی شدت

کراچی (بے لاگ ) کراچی میں بھی سردی کی لہر آ گئی.ملک بھر میں شدید سردی کے بعد شہر کراچی بھی سردی کی لپیٹ میں آ گیا. کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور بارشوں کے باعث کراچی میں بھی ٹھنڈ کا راج ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج رواں موسمِ سرما کا اب تک کا سرد ترین دن ہے جب کہ شہر میں درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں