پاکستان کا کروز میزائل 3 کا کامیاب تجربہ

کراچی ( بے لاگ ) پاکستان کا آبدوز کے ذریعے کروز میزائل 3 کا کامیاب تجربہ پاکستان نے کروز میزائل 3 کا کامیاب تجربہ کر کے پاکستانی دفاع کو مزید مستحکم بنا دیا. پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (ای ایس پی آر ) کے مطابق کروز میزائل بابرتھری 450 کلومیٹرتک سہولت کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے. کروز میزائل کے تجربہ کرنے پر آرمی چیف جںرل قمر جاوید نے قوم اور تجربہ ٹیم کو مبارکباد دی. مزید اس بارے میں ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا اس میزائل جیسی ٹیکنولوجی امریکا کے پاس بھی نہی.اسلئے دنیا بھر کو اس میدان میں ہماری طاقت کا احساس ہے.

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں