brazil،برازیل

برازیل جیل میں بند قیدیوں کا خوفناک تصادم 89 جانیں لے گیا

ویب ڈیسک :
برازیل جرائم کےحوالے سے پہلے ہی بدنام ہے گزشتہ برس برازیل کے شہر ریو ڈے جنیرو میں لوگوں نے جرائم کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں پانچ بسیں بھی جلادی تھ

brazil,برازیل ،جرائم
قیدیوں کی آپسی لڑائی میں 56 قیدی ہلاک ہوگئے

یں اور پولیس سے لڑائی بھی کی تھی اسکے باوجود جب اگست میں اولمپک کے شائقین اس شہر پہنچے تو انہیں سر عام لوٹا گیا جس کی دسیو ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں اور اب حال ہی میں برازیل میں جرائم پیشہ عناصر کی ایسی خوفناک کاروائی منظر عام پر آئی کہ دنیا حیران رہ گئی.
برازیل کی شمالی ریاست روریما میں قید دو جرائم پیشہ گروہوں کے عناصر کے درمیان 5 روز سے تصادم جاری رہا
جس میں 56 قیدی مارے گئے.

جمعہ کے روز سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے شورش کچل دی، تاہم 33 قیدی بھی مار ڈالے.

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں