بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی ہار کا سامنا

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی ہار کا سامنا

بنگلہ دیش کی ٹیم نیوزی لینڈ سے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی ہار گئی

نیوزی لینڈ کے بلے باز مینرو اور بروس نے بنگالی باولروں کی خوب درگت بنائی مینرو نے 54 بالوں پر 101 رنز بنائے مینرو نے اپنی اننگز میں 7 چھکے اور 7 ہی چوکے لگائے .
جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 148 رنز ہی بنا سکے صابر الرحمان 48 رنز بنا کر نمایا بلے باز رہے

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں