سڈنی میں بھی پاکستانی ٹیم مثکلات میں پھنس گئی 465 رنز کا ٹارگٹ

سڈنی میں بھی پاکستانی ٹیم مثکلات میں پھنس گئی 465 رنز کا ٹارگٹ

سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان آسٹریلیا نے پاکستانی باؤلنک کو خوب تختہ مشق بنایا آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 241 رنز 7.53 رنز پر آوور کے حساب سے بنایا .

ڈیوڈ وارنر نے 23 بالوں پت ففٹی بنا ڈالی جوکہ سیکنڈ تیز ترین ففٹی ہے ٹیسٹ کرکٹ میں

عمران خان اور یاسرشاہ کی وارنر نے خوب خبر لی .

دن کے اختتام پر پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان 55 رنز بنا لیے ہیں جیت کے لیے پاکستان کو مزید 410 رنز چاہیے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں