آسٹریلیا نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا جواب میں پاکستان کی بھی بہتر بیٹنگ

سعید بابو
سڈنی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 538 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلیئر کردی تھی .

آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر , رینش, اور ہندس کومب نے سنچریاں سکور کی .
جواب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا 6 رنز پر اپنا پہلا میچ کھیلنے والے شرجیل خان 4 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے اسی آوور میں بابر اعظم بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے.

اس کے بعد اظہر علی اور یونس خان نے وکٹ کو سنبھالا اور دن لے اختتام تک کوئی وکٹ نہ گرنے دی اظہر علی اور یونس خان نے اپنی ففٹیاں مکمل کی .

دوسرے دنکے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 126 رنز 2 کھلاڑیوں لے نقصان پر بنا لیے ہیں .

یونس خان اور اظہر علی نے 120 رنز کی پارٹنرشپ بنالی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں