جامع الكتب التسعة

احادیث کی نو بنیادی کتب.اینڈرائڈ ایپ جامع الكتب التسعۃ

جامع الكتب التسعۃ
اہل علم کے لیے ایک زبردست ایپ ۔آج ہی اس کو منظر عام پر لایا گیا ہے ۔اس کی خصوصیات :
-9 کتابیں حدیث کی اس میں موجود ہیں ۔(كتب ستۃ +مسند الامام أحمد، مسند الدارمی، موطا امام مالک )
-تمام کتب احادیث کی ہر حدیث کی شرح ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے ۔ صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، مسلم کی شرح منہاج ، سنن ابی داؤد کی شرح عون المعبود ،ترمذی کی شرح تحفة الاحوذي، نسائ اور ابن ماجہ کی شرح حاشیة السندی؛ اور موطا امام مالک کی شرح المنتقی ہے۔
-تمام احادیث اعراب کے ساتھ محفوظ ہیں ، بلا اعراب کے بھی دیکھ سکتے ہیں دونوں آپشن موجود ہیں ۔
– ہر حدیث کی مکمل تخریج مع حوالہ و حدیث نمبر کے مذکور ہے ۔
-موضوع کے حساب سے بھی حدیث سرچ کر سکتے ہیں ۔
غرض موبائل کے لئے اس سے بہترین کوئی بھی اپلیکیشن نہیں ہے جس میں 9 کتب حدیث مع شرح و تخریج کے موجود ہوں ۔
الحمد للہ علمائے کرام کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے ۔
ڈائنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “احادیث کی نو بنیادی کتب.اینڈرائڈ ایپ جامع الكتب التسعۃ

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم
    میں نے آپ کے ویب سائٹ پر دیکھ کر اس کو انسٹال کیا بہت ہی مفید پایا،کئی موقعوں پر اپنے لئے اور دوستوں کے لئے مطلوبہ احادیث تک لمحہ بھر میں رسائی ملی۔مرفوع اور موقوف کے ساتھ ساتھ اگرصحیح،حسن،ضعیف،
    موضوع وغیرہ کا حکم بھی شامل کرلیاجائے تو مزیدمفیدرہے گا۔جزاکم اللہ خیرا

اپنا تبصرہ بھیجیں