winrar

ون رار سافٹ وئیر

winrar
ون رار ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ اپنے ڈیٹا کو زپ کرسکتے ہیں
اس سے ایک تو آپ کے ڈیٹا کا سائز کم ہوجاتا ہے دوسرا یہ کہ آپ اسے بآسانی لاک بھی کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی غیر آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا
اسکا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ڈیٹا وائرس سے محفوظ رہتا ہے اور اگر کوئی سافٹ وئیر ہوتو اس کی کوئی فائل بھی مس نہیں ہوتی انٹرنیٹ پر موجود اکثر ڈیٹا ون رار فائل میں ہی بند ہوتا ہے
نیچے موجود لنک میں 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژن موجود ہیں اپنے سسٹم کے لحاظ سے انسٹال کریں
سافٹ وئیر ڈائنلوڈ کرنے کے لیے نیچے بنے بٹن پر کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ون رار سافٹ وئیر” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں