audacity

audacity

audacity
آڈیو مکسنگ کا بہترین سافٹ وئیر جس کی مدد سے آپ اپنی آواز کو خوبصورت بھی بناسکتے ہیں اور اس میں مختلف ایفکٹ بھی ڈال سکتے ہیں آواز میں سے شور ختم کرنا ہو یا کسی آواز کو بلند کرنا ہو آڈیو سے میوزک مٹانا ہو یا کوئی حصہ مٹانا ہو سب کچھ بالکل آسان
آپ کے سسٹم میں مکمل اسٹوڈیو کے فرائض سر انجام دینے والا یہ سافٹ وئیر
ڈائنلوڈ کرنے کے لیے نیچے بنے بٹن پر کلک کریں

اس سافٹ وئیر کو بالکل مفت سیکھنے کے لیے نیوجنریشن اکیڈمی سے رابطہ کریں
یا بے لاگ چیف ایڈیٹر سر سکندر حیات بابا سے رابطہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “audacity

اپنا تبصرہ بھیجیں