کلیجی کا سالن

کرے کي کليجي ———– ايک کلو
پياز —————— دو عدد درمياني سائز
سويا ——————- دو گٹھي
ہلدي ——————- آدھا چائے کا چمچہ
ادرک لہسن پسا ہوا ——————– آدھا چائے کا چمچہ
ميتھي دانہ ———————— چھ سے سات عدد
ہري مرچ —————- چار عدد
لال مرچ ——————– ايک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنيا —————— ايک گٹھي
نمک ———– حسب ذائقہ
تيل ———— ايک پيالي
ترکيب:

ايک ديگچي ميں تيل گرم کريں جب گرم ہوجائے تو ميتھي دانہ ڈال ديں خوشبو آنے لگے تو پسي ہوئي پياز ڈال کر ہلکي گلابي کريں- ہلکي گلابي ہوجائے تو ادرک لہسن لال مرچ ہلدي ڈال کر ہلکا سا بھون کر اس ميں کليجي ڈال ديں- جب پاني خشک ہونے لگے تو ہلکا سا بھون کر سويا اور ہري مرچ ڈال ديں- پانچ منٹ تک بھون کر گرم مصالحہ ہرا دھنيا نمک ڈال کر پانچ منٹ کے ليے دم پر رکھ ديں- ليجيئے مزيدار کليجي کا سالن تيار ہے گرم گرم سادے چاول يا نان دہي کے رانتہ کے ساتھ مہمانوں کو پيش کريں-

اگر آپ کو تحریر پسند آئی ہے تو اپنے احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں