میلبرن ٹیسٹ میں بھی پاکستان ناکام آسٹریلیا اننگز اور 18 رنز سے میچ جیت گیا.

سعید بابو
آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کا سامنا.

دوسری اننگز میں 163 رنز پر ہی شاہین جواب دے گئے .

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 443 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی جواب میں آسٹریلیا نے 624 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کردی اور پاکستان پر 181 رنز کی برتری حاصل کی جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 163 بنا کر پویلین لوٹ گئی .
یوں آسٹریلیا اننگز اور 18 رنز سے میچ بھی جیت گیا اور سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں