ہماری آن لائن اکیڈمی

    نیو جنریش کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کراچی پاکستان کا وہ تیزی سے ابھرتا ہوا تعلیمی ادارہ ہے جس نے بہت کم وقت میں اپنے جدید طرز تعلیم اور بہتر میعار کے سبب تعلیمی حلقوں میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے ،  اندرون  ملک و بیرون  ملک  سے درجنوں خوش و مطمعن اسٹوڈنٹس ہماری دل خوش کن کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، نیوجنریشن کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نے ہمیشہ سٹوڈنٹس کی ذہنی استعداد کے مطابق انہیں  پڑھائی کا بہترین ماحول فراہم  کرنے کی کوشش کی ہے یہی وجہ ہے کہ کم پڑھے لکھے لوگ بھی  نہایت کامیابی کے ساتھ  بغیر کسی پریشانی یا دشواری کے اپنا  کورس پورا کرتے ہیں .

 

جہاں ایک طرف ہم نے آن دی گراونڈ  کمپیوٹر تعلیم کا جدید اسلوب متعارف کروایا اور بے شمار لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ،وہیں پر ہم نے آن لائن مختلف  ضروری چھوٹے بڑے شارٹ کورسسز کا سلسلہ بھی شروع کیا .

ہمارے آن لائن کورس کی خاص بات یہ کہ اسکیلئے کسی قسم کے بڑے ہارڈ ویئر کی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کورسز خاص طور پر زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہی کرسکتے ہیں ، بلکہ ہم نے اپنے تمام کورسز کو کچھ اسطرح ڈیزائن کیا ہے کہ ہر عمر و طبقے کے لوگ اس سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں

آن لائن کورس کی دوسری خاص بات یہ کہ اب خواتین کو بھی کہیں دور سفر کرکے جانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ گھر بیٹھے جو مرضی چاہے کمپیوٹر کورس کرسکتی ہیں ،ہمارے کسی بھی کورس کیلئے ویب کیم کی قطعا'' کوئی ضرورت نہیں ہوتی بس  ایک نارمل ہیڈ فون یا پھر مائیک و سپیکر درکار ہوتا ہے جسکے ذریعے آپ ٹیچر کی بات  سنیں  اور اپنی بات کہہ سکیں ،

 تمام کلاسسز سکائپ پر ہوتی ہیں ،

سکائپ پر سکرین شیرنگ آپشن کا استعمال کرتے ہوۓ پڑھایا جاتا ہے ،(یہ بالکل ایسا ہے گویا ہم ایک ہی کمپیوٹر پر ہوں )

مزید معلومات اور تفصیلات کے لئے درج ذیل فیس بک لنک کو کلک کرکے دی گئی آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں

 

رابطہ کرنے کیلئے  یہاں  کلک کریں